لمحہ بہ لمحہ کعبہ میں ولادت علی ؑکی بشارت

لمحہ بہ لمحہ کعبہ میں ولادت علی ؑکی بشارت

علیؑ کی ولادت سے پہلے کے حالات 
ولادت علی سے پہلے آنحضرت ؐکے سلسلے میں مختلف افراد کے ذریعه پیشین گوئیاں، سچے خواب اور وہ تبدیلیاں جو دنیا میں وقوع پذیر ہوئے ان کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب تاریخی سے اس کے متعلق توضیح اور شرح دیں گے۔